7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد ہوکر اپنی منزل کی طرف گامزن

Spread the love

بہاولنگر میں بھی 7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس برآمد ہوکر اپنی منزل کی طرف گامزن ہے 9 ماتمی جلوس اور 37 مجالس منعقد ہوگی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے پولیس لائن میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں وقاص صابری سے جو اس وقت ماتمی جلوس کے سالار کے ساتھ موجود ہیں جی وقاص صابری آگاہ کیجئے