پنڈی بھٹیاں ۔ سولگیں کھرل کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر جوہڑ میں جاگری

Spread the love

پنڈی بھٹیاں ۔ سولگیں کھرل کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر جوہڑ میں جاگری

پنڈی بھٹیاں ۔ بس الٹنے سے چار افراد جاں بحق ۔ 35سے زائد شدید زخمی

پنڈی بھٹیاں ۔ زخمیوں میں 12سے زائد افراد کی حالت تشویشناک

پنڈی بھٹیاں ۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں دو بچے اور ماں بھی شامل

پنڈی بھٹیاں ۔ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

پنڈی بھٹیاں ۔زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کیا جارہا ہے

پنڈی بھٹیاں ۔ بس مسافروں کو سیالکوٹ سے سرگودھا لے جارہی تھی

ریسکیو زرائع