محرم الحرام کا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوچکا ہے

Spread the love

ہارون آباد/ 7محرم جلوسہارون آباد
ملک کے دوسرے شہریوں کی طرح ہارون آباد میں بھی 7محرم الحرام کا جلوس مرکزی امام بارگاہ سے برآمد ہوچکا ہے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

 

ملک کے دوسرے شہروں کی طرح ہارون آباد میں بھی7 محرم الحرام کا جلوس مرکزی امام بارگاہ سےںرآمد ہوچکا ہے جو اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا مقررہ پر واپس مرکزی امام بارگاہ پہنچے گاجلوس کے راستوں سے ملحقہ سڑکوں کو خاردار تاریں لگا کرسیل کردیا گیا
ملک واجد نماٸندہ تم نیوز ہارون آباد