شہزادہ قاسم ابن الحسن علیہ اسلام شبیہ مہندی کا مرکزی جلوس

Spread the love

عارفوالا 6 محرم الحرام بسلسلہ شہادت سرکار شہزادہ قاسم ابن الحسن علیہ اسلام شبیہ مہندی کا مرکزی جلوس برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ درباراہلیبیت ڈی بلاک پہنچ کر اختتام پذیر ہوا مزید دیکھتے ہیں ملک نعیم اختر کی اس رپورٹ میں