بھوآنہ سات محرم الحرام کا اے کیٹیگری کا مرکزی ماتمی جلوس نکالا جائے گا

بھوآنہ ماتمی جلوس امام بارگاہ پیرانوالہ سے شروع ہو کر مقررہ راستوں سے گزرتا ہوا امام بارگاہ پیرانوالہ پر اختتام پذیر ہو گا
بھوآنہ ڈی ایس پی محمد حیات سرگانہ سیکیورٹی کے حوالے سے نگرانی کر رہے ہیں
بھوآنہ 150 پولیس اہلکار,ایلیٹ فورس,لیڈیز پولیس,ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں,ڈی ایس پی محمد حیات

بھوآنہ 34 روف ٹاپ ڈیوٹی,واک تھرو گیٹس بھی لگائے گئے ہیں,ڈی ایس پی
بھوآنہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے,ڈی ایس پی
بھوآنہ بارہ مقامات پر خار دار تاریں جلوس کے فرنٹ بیک پر پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں,ڈی ایس پی
بھوآنہ جلوس پرامن طریقے سے اپنے مقرر کردہ مقام پر اختتام پذیر ہو گا,ڈی ایس پی محمد حیات