اوچ شریف ،، چنی گوٹھ کے قریب بلیچ کے کیمیکل سے لوڈ ٹینکر الٹ گیا ،، ریسکیو حکام

Spread the love

اوچ شریف ،، چنی گوٹھ کے قریب بلیچ کے کیمیکل سے لوڈ ٹینکر الٹ گیا ،، ریسکیو حکام

اوچ شریف ،، ٹینکر پر 37 ٹن بلیچ کا کیمیکل لوڈ تھا ٹینکر لیک ہونے سے بلیچ بہنا شروع ہوا جس کے باعث قریبی فصل میں داخل ہو رہا تھا تو ریسکیو 1122 نے آپریشن شروع کر دیا اور قریبی فصل میں بلیچ داخل نہیں ہونے دیا جس سے کسانوں کا نقصان ہوسکتا تھا ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ واقع ڈرائیور کو نیند آنے سے پیش آیا ڈرائیور بلکل ٹھیک ہے۔

ملک زاہد صابر آرائیں۔
نمائندہ تم نیوز اوچشریف