ہارون آباد وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف شٹر ڈاءون ہڑتال اور ریلی نکالی گئی تاجروں کا شدید احتجاج

Spread the love

ہارون آباد وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف شٹر ڈاءون ہڑتال اور ریلی نکالی گئی تاجروں کا شدید احتجاج

ہارون آباد جرنل سیل ٹیکس کے خلاف تاجروں اور دوکانداروں نے 2 گھنٹے کی شٹر ڈاءون علامتی ہڑتال کی اور ریلی نکالی گئی ریلی انار کلی بازار سے شروع ہو کر فوارہ چوک ہارون آباد اختتام پذیر ہو ئی ریلی میں موجود شرکاء نے مطالبہ
کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر بجلی کے بلوں میں لگایا جانے والا ظالمانہ ٹیکس ختم کرے اور ریلیف فراہم کرے ورنہ ہم راست اقدام پر مجبور ہونگے ٹیکس ختم نہ کیا گیا تو روڈ بند کر کے ملک گیر احتجاج کریں گے ریلی میں موجود مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گنڈا گردی بند کر ے غریبوں پر ظلم ڈھانے بند کرے اور ظالمانہ ٹیکس واپس لیا جائے
ملک واجد نماٸندہ تم نیوز ہارون آباد