ڈی جی خان محمد کاشف رفیق نے کرپٹ ناسوروں کا گھیرا تنگ کردیا
راجن پور کا ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ڈی جی خان محمد کاشف رفیق نے کرپٹ ناسوروں کا گھیرا تنگ کردیا تمام پینڈنگ انکوائریوں کی خود سماعت کی۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب رائے منظور ناصر کی ہدایت پر عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف مہیا کرنے کے لئے مظفرگڑھ اور لیہ پہنچ گئے مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے زمان ملک کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔
پیکج