

- حویلی لکھا بلدیہ کی نا اہلی کا ثبوت سامنے آگیا مین بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا کاروباری نظام بری طرح متاثر پانی کی نکاسی کے حوالہ سے بلدیہ حویلی لکھا خاموش تماشائی تاجر حضرات بے حد پریشان مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندہ تم نیوز وقاص احمد کی اس رپورٹ میں جی وقاص احمد تفصیلات سے آگاہ کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- ڈی جی خان محمد کاشف رفیق نے کرپٹ ناسوروں کا گھیرا تنگ کردیا