غنڈہ گرد عناصر نے نوجوان کو زبردستی اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

Spread the love

اوکاڑہ تھانہ صدر کے علاقہ اوکاڑہ بائی پاس سے

اوکاڑہ ملزمان حیدر وغیرہ نے نوجوان کو ڈنڈے ،سوٹوں اور ہنٹر سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

اوکاڑہ تشدد کا نشانہ چند روز قبل غنڈہ گرد عناصر اور طیب نامی نوجوان کے دوران معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی۔

اوکاڑہ ملزمان نے اس رنجش پر نوجوان کو اوکاڑہ بائی پاس سے زبردستی اٹھا کر دیگر مقام پر لیجا کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔

اوکاڑہ ملزمان کیجانب سے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی فوٹیج تم نیوز نے حاصل کرلی۔

اوکاڑہ فوٹیج میں ملزمان کیجانب سے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔

اوکاڑہ ڈنڈا بردار غنڈہ گرد عناصر کی کیجانب سے نوجوان کو اغواء کرنے سے قبل بنائی گئی ڈنڈا بردار ویڈیو بھی تم نیوز نے حاصل کرلی۔

اوکاڑہ ویڈیو میں غنڈہ گرد عناصر ڈنڈے ،سوٹے اور ہنٹر لہراتے ہوئے واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔

اوکاڑہ وقوعہ سے قبل غنڈہ گرد عناصر کا سرغنہ حیدر بھٹی اپنے ساتھیوں کو نوجوان کو اغواء کرکے اپنے ٹھکانے پر لاکر تشدد کا نشانہ بنانے کی پلاننگ کرتے ہوئے بھی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اوکاڑہ ملزمان قبل ازیں بھی ایسے واقعات میں ملوث رہ چکے ہیں۔

اوکاڑہ ملزمان پورے علاقہ میں خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں۔

اوکاڑہ اغواء کے بعد تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان کی فیملی کا واقعہ پر وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ