عاشورہ محرم کے دوران جلوس و مجالس کے انتظامات

Spread the love

بہاولپور انجمن حسینیہ معین الواعظین میں آج عاشورہ محرم کے دوران جلوس و مجالس کے انتظامات اور امن و امان کو برقرار رکھنے میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

بہاولپور انجمن حسینیہ معین الواعظین میں آج عاشورہ محرم کے دوران جلوس و مجالس کے انتظامات اور امن و امان کو برقرار رکھنے میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں مرکزی انجمن تاجران کے صدر اسلم خان کی قیادت میں تاجر صدور اور اہل تشیع برادری کے صدر میجر زاہد حسین اور ضلعی صدر موجود تھے ایس ایچ او کوتوالی عامر لعل بخاری سے بھی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس امر پر اعادہ کیا گیا کہ ماہ محرم کے دوران مجالس و جلوس اپنے وقت پر شروع اور ختم ہوں گے اور مرکزی انجمن تاجران اس موقع پر اہل تشیع کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کرے گی۔

سیدرضائےشاہ ہاشمی تم نیوز بہاولپور