شہداٸے کربلا کے8….9 اور 10محرم کےعرس کےسلسلہ میں اہل سنت

Spread the love

میانوالی۔۔۔۔۔جامع مسجد انوارِ حسنین کریمَین موچھ میں شہداٸے کربلا کے8….9 اور 10محرم کےعرس کےسلسلہ میں اہل سنت کا اہم مشاورتی اجلاس۔۔۔علاقہ معززین سمیت اہل سنت کےعلماٸےکرام کی شرکت۔۔۔مزید کیا تفصیلات ہیں اس وقت بیوروچیف تم نیوز میانوالی عبدالقیوم خان نیازی وہاں موجود ہیں جانتے ہیں اُن سے جی نیازی کیا اپڈیٹ ہے اس مشاورتی اجلاس کی