سندھ میں دو قانون اساتذہ کو 40 مارکس پر پاس کیا گی

Spread the love

کندھ کوٹ/ ایک سندھ میں دو قانون اساتذہ کو 40 مارکس پر پاس کیا گیا اور پولیس امیدوار 46 سے 70 مارکس پر بہی فعل کرار

کندھ کوٹ: آج دوسرے روز بہی پی ٹی ایس پاس پولیس امیدواروں کا گھنٹا گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ

کندھ کوٹ: مظاهرين کی جانب سے ہاتہوں میں بینر اور پینا فلیکس اٹہاکر ضلعے انتظامیہ کی زیادتیوں کے خلاف فلک شگاف نعری بہی لگائے گئے

کندھ کوٹ: دیگر اضلاع میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے فائنل لسٹ جاری کی گئی ہیں لیکں کشمور ضلع کی فائنل لسٹ ابہی تک شو نہیں کیا گیا ہے . شھزادو بھلکانی

کندھ کوٹ: رننگ ٹیسٹ رٹرن ٹیسٹ وائی واز سمیت دیئے گئے سب مراحل پاس کیے لیکں لسٹ میں نام ہی نہیں آیا. صدام حسین مری

کندھ کوٹ: وائی واز کی ٹیسٹ کے بعد کہا گیا آپ پاس ہیں ایس ایس پی آفیس جاکر سی وی اور ڈاکومنٹس جمع کروادو. عبدالستار سبزوئی

کندھ کوٹ: پی ٹی ایس اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے دی گئی سب مراحل پاس کرکے سارے ڈاکومنٹس بہی جمع کرائے پہر بہی ہمارے نام لسٹ میں نہیں آئے. صدام حسین مری

کندھ کوٹ: ہم نوکری کی آس لگائے بیٹھے تہے اچانک سابقہ ایس ایس پی کی جانب سے من پسند لسٹ شو کرکے پئسوں کی عیوض من پسند افراد کو نوکریاں دی گئی ہیں. قلندر بخش ڈومکی

کندھ کوٹ: آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ ایس پی پی کشمور سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں بحال کرکے نوکریان دی جائین. شھزادو بہلکانی