شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد سیوریج کا نظام خراب ہونے کی وجہ سے شہر کی گلیاں بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ضلعی انتظامیہ کی لاپرواہی اور مونسپل کارپوریشن کی غفلت کے باعث شہریوں کی زندگی عذاب بن کر رہ گئی اسی پر مزید دیکھتے ہیں محمدشیرازسندھو کی یہ رپورٹ