بہاولنگر میں مون سون بارشوں نے ہر طرف تباہی مچادی بارشوں کے باعث دن بدن صورت سنگین ہوتی جارہی ہیں متعدد بستیاں زیر آب آگئیں علاقہ مکین نکل مکانی کے بعد جھوپڑیوں میں رہنے پر مجبور ہوچکے ہیں انتظامیہ کی کارکردگی فوٹو سیشن کی حد تک محدود ہو کر رہ گئی متاثرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ کردیا اس وقت وقاص صابری بستی بلوچہ میں موجود ہیں مزید تفصیلات انسے جانتے ہیں جی وقاص آگاہ کیجئے