کوکیاں والے مشہور بزنس مین ہوزری والے محمد عثمان رضوان مانی کے والدہ متحرم محمد ریاض کی رسم ختم قل ان کے ابائی شہر کوکیاں والی میں ادا کر دی گئ محمد ریاض
ایک نیک صوم و صلواة کے پابند انسان تھے رسم قل میں عزیزوں اوقارب کے علاوہ کثیر تعدادمیں سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی رسم قل میں محمد عثمان کے والد محمد ریاض کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گی اور ان کی مغفر
ت بخشش کیلئے دعا بھی کی گئی