اوکاڑہ شہریوں اور دیہاتیوں کا بجلی کے بلوں میں اضافی سیلز ٹیکس کیخلاف اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر لیسکو دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Spread the love

اوکاڑہ شہریوں اور دیہاتیوں کا بجلی کے بلوں میں اضافی سیلز ٹیکس کیخلاف اوکاڑہ دیپالپور روڈ پر لیسکو دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اوکاڑہ۔ احتجاجی مظاہرین نے روڈ بلاک کر دی

اوکاڑہ۔مظاہرین نے بجلی کے بل پھاڑ دیئے

اوکاڑہ۔مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں

اوکاڑہ۔جن پر حکومت مخالف نعرے درج ہے

اوکاڑہ۔ مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کی زندگی پہلے ہی اجیرن بن کر رہ گئی ، مظاہرین

اوکاڑہ۔ بجلی کی قیمتیں بڑھا کر اضافی سیلز ٹیکس لگا کر غریب عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے احتجاجی مظاہرین

اوکاڑہ۔ عوام کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے ہیں۔ حکومت اپنا فیصلہ واپس لے۔مظاہرین

اوکاڑہ۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے بلوں پر فوری طور پر سیلز ٹیکس ختم کیاجائے۔

اوکاڑہ احتجاجی مظاہرہ کیاطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئ