کندھ کوٹ ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کے آئی اسپیشلیسٹ ڈاکٹر خیر محمد سومرو
کندھ کوٹ ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کے آئی اسپیشلیسٹ ڈاکٹر خیر محمد سومرو غریب بے سہارا مستحق لوگوں کے آنکھوں کی آپریشن کرتے کرتے آج سروس کے آخری دن میں اپنے جیب خرچ سے غریب مستحق کی آپریشن کر دی
آئی اسپیشلیٹ ڈاکٹر خیر محمد سومرو کی سروس کو آج 60 سال پورے ہوئے ہیں لیکن آج آخری دن بھی اپنی ڈیوٹی کا فرائض ادا کرتے ہوئے آخری مریض کی آنکھوں کا آپریشن اپنے ساتھی علی حسن قمبرانی۔اور قاضی احمد اعجاز احمد کے ساتھ اپنے ہی جیب سے بڑا کامیاب کیا اس موقع پر آئی اسپیشلیٹ ڈاکٹر خیر محمد سومرو کا کہنا تھا کہ میں اپنی پوری 60 سال کی سروس میں مسلسل غریب مستحق ہے سہارا لوگوں کی آنکھوں کی آپریشن میں مدد کی ہے آنکھ ایک انسان کا نور ہے اس کے الاوا انسان ادھورا ہے لیکن اپنی ڈیوٹی میں کبھی بھی غفلت نہیں کی ہے انسان ذات کی خدمت کرنا ہمارے لیئے فرض تھا جو میں پوری اپنی 60 سال کی سروس ادا کیا جو کہ آج میں آخری دن آخری مریض کی آنکھوں کی آپریشن کی انھوں نے مزید یے بھی کہا کہ ہپستال کے کافی ایسے مسائل تھے جو ڈاکٹروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا لیکن میں دن رات لگا کر میں وہ بھی حل کر دیئے تھے آس موقع آئی او ٹی ٹکنیش علی حسن قمبرانی اور ڈاکٹر قاضی اعجاز احمد کا کہنا تھا آئی اسپیشلیٹ ڈاکٹر خیر محمد سومرو ایک بڑا بھترین ڈاکٹر تھا ھر وقت ہم نے اس کے ساتھ کام کیا ہے لیکن آنکھوں کی آپریشن میں کبھی بھی آنکھوں جیسے نور کےلئے محروم نہیں ہوا آپریشن میں کامیابی حاصل کی ہیں ایسے نفیس ڈاکٹر پاکستان میں ہو آنکھوں جیسے نور سے لوگ محروم نہیں ہو۔