کندھ کوٹ میں این ٹی ایس پاس 2013 کے امیدواروں کا آفر آرڈ

Spread the love

کندھ کوٹ میں این ٹی ایس پاس 2013 کے امیدواروں کا آفر آرڈر نہ ملنے کے خلاف گھنٹہ گھر سے پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ کیا

اس موقع پر چیف آرگنائزر ممتاز شیخ امداد قمبرانی اور دیگر رہنماؤں نے ہاتھوں میں ہاتھوں میں بینرز اٹھا کر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2013 میں این ٹی ایس کا امتحان پاس کیا لیکن ہمیں آدر نہیں دی گئے ہیں ہمیں ویٹنگ میں رکھا گیا تھا 9 سال گزرنے کے باوجود بھی تک آدر نہیں دیا گیا ہم بیروزگار ہیں 60 سے لیکر 97 تک مارکس لیے ہیں کشمور کرپٹ ڈی او اپنے آفس کے کلارکون مل کر ہمارا حق چھین کر جھوٹے دلاسے دے دے کر ابھی تک ویٹنگ میں رکھا ہوا ہے آئی بی اے ٹیسٹ پاس امیدوارن کو 33 مارکس پر آفر آدر دیئے گئے ہیں پھیلے حق این ٹی ایس پی ویٹنگ امیدوارن کا تھا پھر انھوں کو دینا تھا سندھ حکومت ہمیشہ نوکریوں کا اعلان کر کے اپنے وعدے سے مکر جاتے ہے ہمیں مسلسل احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی مظاہرین نے سندھ حکومت اور وزیر تعلیم سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم 9 سال سے مسلسل بیروزگار کی حالت میں اپنے حق کے لیے ویٹنگ میں بیٹھے ہیں خدارا سب این ٹی ایس پاس امیدوارن کو آفر آدر دے کر بے چینی ختم کی جائے۔