وطن کی خاطر شھید ہونے والوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں

Spread the love

وطن کی خاطر شھید ہونے والوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں
بلوچستان میں سیلاب أپریشن کا جائزہ لینے دوران لاپتا ہونے والا پاک ایوی ایشن کے میجرسعید تونیہ شھید کی نعش

اس کے اپنے گاؤں سجاول تونیہ کے نزدیک باقرانے شھر لایا گیا جنازے میں پاک أرمی اور سندہ پولیس کے اعلیٰ افسران کی موجدگی میں گارڈ أف أنر پیش کرنے کے بعد ہزاروں سوگوار ں نے ابائی قبرستان میں دفنایا گیا
35سالہ سعید تونیہ نے 2007 میں پاک أرمی میں بطور سیکنڈلیفٹنٹ طور بھرتھی ہوا تھا سعید تونیہ میجر ہونے کے بعد کورس کرکے ھیلیکاپٹر کا پائلٹ بن کر خدمتوں سر انجام دے رہا تھا شھید میجر سعید تونیہ کا بڑا بھائی امیر علی بھی ایئر فورس میں میجر ہے میجر سعید کی شادی 2010 ہوئی تھی اس کو ایک بیٹا اور ایک بیٹی