میانوالی۔۔۔۔۔۔تھانہ عیسیٰ خیل پولیس کی بڑی کارواٸی

Spread the love

میانوالی۔۔۔۔۔۔تھانہ عیسیٰ خیل پولیس کی بڑی کارواٸی۔۔۔۔منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔۔ملزم گرفتار۔۔۔9C کا مقدمہ درج

میانوالی۔۔۔تھانہ عیسیٰ خیل پولیس کے ایس ایچ او فیض حمید خان کی سربراہی میں سب انسپیکٹر فہیم اللہ خان اور انکی ٹیم کی مخبر کی اطلاع پر بڑی کارواٸی ۔۔۔وانڈھا سوداگری قبول روڈ پر کار نمبر LRG_143سے 38کلو چرس پکڑ لی ۔ کار ڈراٸیور ملزم لعل حبیب ساکن قیمت خیل تحصیل لوٸر ضلع اورکزٸی ایجنسی کو گرفتار کرلیا۔ملزم کےخلاف کنٹرول آرڈینینس کی دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گٸی۔۔۔عوامی حلقوں نےاس شاندار کارواٸی پر تھانہ عیسیٰ خیل پولیس کوخراج تحسین پیش کیا۔