اوکاڑہ : دریائے راوی ، پل ماڑی پتن میں پانی کا کم درجہ کا بہاؤ ھے ، قاسم علی ایکسین اریگیشن ۔

Spread the love

اوکاڑہ : دریائے راوی ، پل ماڑی پتن میں پانی کا کم درجہ کا بہاؤ ھے ، قاسم علی ایکسین اریگیشن ۔

اوکاڑہ : دریائے راوی ماڑی پتن پل کے مقام پر 52435 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے، ایکسین اریگیشن

اوکاڑہ : ایل بی ڈی سی (LBDC) نہر کے مقام پر 4200 کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے، ایکسین اریگیشن

اوکاڑہ ، دریائے راوی ماڑی پتن نچلے درجہ کا ریلہ گزر رہا ہے ،۔۔۔

اوکاڑہ۔ دریائے راوی پل ماڑی پتن معمول کے مطابق بہاؤ ہے۔۔