اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت تمام افسران کا محرم الحرام کے مرکزی امام بارگاہ اور جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا

Spread the love

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت تمام افسران کا محرم الحرام کے مرکزی امام بارگاہ اور جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا

اوکاڑہ : ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر نے روٹ کے اطراف سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

اوکاڑہ ۔محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کے مقام آغاز سے مقام اختتام تک سیکیورٹی کیمروں کی تنصیب سمیت دیگر امور کا بھی مکمل جائزہ لیا۔

اوکاڑہ : ڈی پی او کی متعلقہ افسران کو فول پروف سیکورٹی کی ہدایات

اوکاڑہ۔ جلوس کے راستے پر روف ٹاپ سنائپرز تعینات کیے جائیں گے۔ڈی پی او اوکاڑہ

اوکاڑہ : امام بارگاہوں، مجالس اور جلوس روٹس پر صفائی کے مؤثر انظامات کیئے جائیں۔ڈپٹی کمشنر

اوکاڑہ : منتظمین جلوس/مجالس حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر