اوباڑو کے قریب کموں شہید باءِ پاس پر ٹرالر کی موٹرساٸیکل کو ٹکر لگنے سے ایک آدمی جانبحق

Spread the love

اوباڑو کے قریب کموں شہید باءِ پاس پر ٹرالر کی موٹرساٸیکل کو ٹکر لگنے سے ایک آدمی جانبحق

اوباڑو کے قریب کموں شہید باءِ پاس پر ٹرالر کی موٹرسائيکل کو ٹکر لگنے سے ایک آدمی جس کا نام رحمت اللہ ولد بہرام چاچڑ موقعہ پر جانبحق ہوگیا پولیس نے ٹرالر کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور ڈراٸیور فرار ہو گیا

امام بخش ملک