اوباڑو :قومی شاہراہ پر ایل پی جی گیس باوذر کا ٹرالر الٹ گیا

Spread the love

اوباڑو :قومی شاہراہ پر ایل پی جی گیس باوذر کا ٹرالر الٹ گیا
ٹرالر ڈرائیور اور کلینئر فرار۔ ٹرالر سے گیس کا اخراج جاری

اوباڑو سندھ سے پنجاب جانے والی ٹریفک معطل باوذر میں گیس ہے یا نہیں تاحال کچھ کہنا قبل ازوقت ہے،
موٹروے پولیس
قومی شاہراہ پر مقامی افراد بھی موجود نقصانات کا خطرہ
موٹروے اہلکار لوگوں کو ہٹانے کی بجائے کئی کلو میٹر دور کھڑے رہے حادثہ اوباڑو ٹول پلازہ کے قریب قومی شاہراہ پر کٹ لگے ہونے کی وجہ سے پیشں آیا 24 گھنٹوں کے دوران دو گاڑیاں الٹ چکی ہیں،
موٹروے پولیس
گیس باوزر کو فوری طور پر یہاں سے ہٹایا جائے تاکہ کوئی جانی نقصان نہ ہو سکے ، مقامی افراد