پنڈی بھٹیاں/پولیس مقابلہ

Spread the love

پنڈی بھٹیاں : تھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ ۔

پنڈی بھٹیاں : فائرنگ کے تبادلہ میں تین ڈاکو ہلاک

پنڈی بھٹیاں : شعیب عرف شعیبی گینگ پولیس کو قتل ڈکیتی سمیت مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا ، ڈی پی او

پنڈی بھٹیاں : ملزمان نے تھانہ سکھیکی کی حدود سے میڈیسن کمپنی کی گاڑی سے دولاکھ پچاس ہزار لوٹ کر فرار ہوئے ۔

پنڈی بھٹیاں : گھبریکہ پل کے قریب پولیس اور ملزمان میں فائرنگ ہوئی ، ڈی پی او