اوکاڑہ۔ گذشتہ روز بارش کا پانی میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کی وجہ سے ابھی تک سڑکوں سے نہیں نکالا جاسکا۔

Spread the love

ا

اوکاڑہ۔ مین بازار پانی میں ڈوب گیا کاروبار زندگی بری طرح مفلوج ہو کر رہ گئ

اوکاڑہ بازار میں زیادہ پانی کی وجہ سے پانی لوگوں کی دوکانوں میں بھی داخل ہو گیا

اوکاڑہ۔انڈر پاس پانی کے ساتھ مکمل بھر چکے ہیں۔ شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا۔

اوکاڑہ۔ برساتی نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے شہر دریا کا منظر پیش کر رہا ہے۔ شہری

اوکاڑہ۔بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل۔ گھروں کو شدید نقصانات پہنچے ہیں۔شہری

اوکاڑہ۔اگر نکاسی کے تمام تر انتظامات مکمل کئے ہوتے تو بارش شہریوں کیلئے زحمت نہ بنتی۔شہریوں کا شکوہ