منچن آباد میں بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے بارش سے موسم تو خوشگوار ہو گیا لیکن بارش نے بلدیہ انتظامیہ کا پول کھول دیا بارش کے باعث شہر منچن آباد کے متعدد علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی اندرون شہر نیشنل بینک چوک دربار بابا علی شاہ اور دیگر جگہوں میں سیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا
منچن آباد میں بھی مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے بارش سے موسم تو خوشگوار ہو گیا لیکن سیوریج لائنوں کی بندیش کی وجہ سے بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا شہر اور گردونواح کے علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے بلدیہ کا عملہ غائب ہے اہم شاہراہوں سمیت اندرون شہر کے علاقوں میں پانی جمع ہوجانے سے شہریوں کا پریشانی کا سامنا ہے بارش سے بلدیہ کے دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے جبکہ پی ڈی ایم اے کی طرف سے مزید بارش کی پیشینگوئی کی ہے