ماناوالا میں حکومت کی طرف سے لگائے گئے بجلی کے بلوں میں بے جا سپر ٹیکس

Spread the love

ماناوالا میں حکومت کی طرف سے لگائے گئے بجلی کے بلوں میں بے جا سپر ٹیکس کے خلاف ماناوالا کی عوام ماناوالا کی تاجر برادری کے علاوہ ماناوالا ریٹیلر یونین کے لوگوں نے لاری اڈا پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور کہا کہ پہلے ہی ہم مہنگائی کے ستائے ہوئے ہیں۔اب یہ باجا ٹیکسز نے مارڈالا ہے مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندے محمد عدنان دانی سے کیا کہا ہے تاجر برادری کا