رخ کرتے ہیں بہاولپور کا جہاں لال سوہانرا کی مركزی مسجد و امام بارگاہ قٙصر ابو طالب میں بھی سید الشہداء حضرت امام حسیؓن اور انکے جانثاروں کی یاد میں عزاداری اور مجالس منعقد ہوں گی اور ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔

Spread the love

وی اوبہاولپور کے علاقہ لال سوہانرا کی مركزی مسجد و امام بارگاہ قٙصر ابو طالب میں بھی سید الشہداء حضرت امام حسؓین اور انکے جانثاروں کی یاد میں عزاداری اور مجالس منعقد ہوں گی اور ماتمی جلوس بھی نکالے جائیں گے۔روزانہ تقریبا رات 8 بجے مجلس سے علامہ منیر الحسن جعفری آف اسلام آباد اور ذاکر امجد حسین علوی خطاب کریں گے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت کی جانب سے سیکیورٹی کے فوول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔سید مظھر عباس گیلانی،سید قیصر عباس گیلانی،سید ممتاز حسین گیلانی ودیگر بانيان کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی لنگر کا وسیع مقدار میں اہتمام کیا گیا ہے۔