اوکاڑہ نواحی گاؤں 5 فور ایل میں طوفانی بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی

Spread the love

اوکاڑہ نواحی گاؤں 5 فور ایل میں طوفانی بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے سے ملبے تلے چار افراد دب گئے ریسکیو کی جانب سے چاروں افراد کو نکالا کر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دو لڑکیاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم ٹوڑ گئیں

ویو
اوکاڑہ نواحی گاؤں 5 فور ایل میں طوفانی بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے سے ملبے تلے چار افراد دب گئے جن میں بچے بھی شامل تھے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دب جانے والے چاروں افراد کو نکال لیاچار زخمی افراد کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ہسپتال میں دوران ابتدائی طبی امداد دو لڑکیاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم ٹوڑ گئے جن کی شناخت مہک اور سنینہ کے ناموں سے ہوئی جبکہ دو افراد کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے ایک ہی فیملی کی دو معصوم بچیوں کی ناگہانی موت پر اہل علاقہ کی فضاء سوگوار ہے ہر آنکھ اشک بار