اوکاڑہ۔۔انجمن تاجران کی مرکزی قیادت نے واپڈا بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کے خلاف احتجاج ریلی۔

Spread the love

اوکاڑہ۔ ریلی میں مہنگائی کے مارے تاجروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

اوکاڑہ. ریلی کے شرکا نے بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکس کے اضافے کو مسترد کر دیا۔

اوکاڑہ ۔اگر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکس کو واپس نہ لیے تو غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیں گے۔ریلی کے شرکا

اوکاڑہ۔ حکومت ظالمانہ ٹیکس کا فیصلہ فوری واپس لے۔ ریلی کے شرکاء

اوکاڑہ۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا۔ حکومت نے مہنگائ میں پسی عوام پر بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکس لگا کر لوگوں کو زندہ درگور کر دیا ہے۔

اوکاڑہ۔ہزاروں روپے کے بلاجواز ٹیکس سراسر زیادتی ہے۔ ریلی کے شرکا

اوکاڑہ۔ہم واپڈا افسران اور حکومت وقت سے مطالبہ نہیں کیا۔

اوکاڑہ۔ بلکہ یہ الٹی میٹم دے رہے ہیں کہ حکومت فوری طور پر بجلی بلوں میں اضافہ واپس لے۔

اوکاڑہ۔ اگر یہ ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیے گئے تو دمادم مست قلندر ہوگا۔ ریلی کے شرکاء

اوکاڑہ۔ ہمارا احتجاج مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا مرکز کو بھی اپنے احتجاج میں شامل کیا جائے گا۔ریلی کے شرکا