بہاولنگر میں 28 جولائی ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جارہا ہے ہیپاٹائٹس کے حوالے

Spread the love

بہاولنگر میں 28 جولائی ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جارہا ہے ہیپاٹائٹس کے حوالے سے محکمہ ہیلتھ کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہیپاٹائٹس موذی بیماری سے بچاؤں کیلئے آگاہی واک کا بھی احتمام کیا گیا واک کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سلیم اکبر نے کی مزید تفصیلات جانتے ہیں وہاں پر موجود وقاص صابری سے جی وقاص صابری آگاہ کیجئے گا