اوکاڑہ میں شدید بارش کے باعث نواحی گاوں 37ٹو آر کی آبادی دیہڑاں میں بوسدہ مکان

Spread the love

اوکاڑہ میں شدید بارش کے باعث نواحی گاوں 37ٹو آر کی آبادی دیہڑاں میں بوسدہ مکان کی چھت گر گئی گھر موجود 6افراد ملبے تلے دب گئے چھ سالہ بچہ جاں بحق 5افراد شدید زخمی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

اوکاڑہ میں شدید بارشوں کے باعث نواحی علاقہ 37ٹو آر کی آبادی دیہڑاں میں بوسید مکان کی اچانک چھت گر گئی جس کے باعث کمرے میں موجود چھ افراد ملبے تلے دب گئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پینچ گئیں جنہوں نے پانچ افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے زندہ نکال لیا مگر چھ سالہ بچہ شان زخموں کی تاب نہ۔لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا زخمیوں میں ،14سالہ شاکر 35سالہ اسلم 42سالہ اکرم ،20سالہ سلمان اور 70سالہ معمر خاتون سکینہ شامل ہیں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں تین افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے

ارشان علی اوکاڑہ