کشمور:حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ.

Spread the love

کشمور:حالیہ مون سون کی بارشوں کے باعث دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ.

کشمور:دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار. کنٹرول روم

کشمور:دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 83 هزار 80 کیوسک ریکارڈ. کنٹرول روم

کشمور:دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کا اخراج 2 لاکھ 72 ہزار 937 کیوسک ریکارڈ.. کنٹرول روم

کشمور:سیلابی صورتحال و برساتوں کے باعث گڈو بیراج سے نکلنے والے گھوٹکی فیڈر کینال، ڈیزرٹ پٹ فیڈر بند کردئے گئے. کنٹرول روم

کشمور:سکھر بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 2لاکھ 58 ھزار 625 کیوسک ریکارڈ. کنٹرول روم

کشمور:سکھر بیراج پر پانی کا اخراج 2 لاکھ 38 ھزار 475کیوسک ریکارڈ. کنٹرول روم

کشمور:گڈو بیراج کے بچاؤ بندوں پر بھی پانی کا دباؤ بڑھنے لگا.