وزیراعلی منتخب ہونے پر خوشی منانے والوں پر مخالفین نے چھریوں سے حملہ کر دیا
شیخوپورہ میں پی ٹی ائی کارکنان کو جیت کی خوشیاں مہنگی پڑنے لگیں بستی بلوچاں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ وزیراعلی منتخب ہونے پر خوشی منانے والوں پر مخالفین نے چھریوں سے حملہ کر دیا دو افراد ذخمی، ایک شدید ذخمی کو لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا،
اس سے پہلے الیکشن ڈے پر بھی پولنگ اسٹیشن کے باہر جیت کی خوشی منانے والوں پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق ہو گیا تھا لواحقین سراپا احتجاج لواحقین نے ڈی پی او شیخوپورہ سے فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کرنے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا