بہاولنگر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا شہر اور گردونواح میں آے روز ہونے والی چوری اور ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتیں شہری محنت سے کمائی جانے والی جمع پونجی
بہاولنگر مسلح چورں اور ڈاکوؤں نے ضلع بہاولنگرکومحفوظ پناہ گاہ سمجھ لیا آے روز بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں وارداتوں سے تاجر اور شہری غیر محفوظ ہیں ضلعی بھر میں دن دہیاڑے اور سرشام چور اور ڈاکو متحرک ہیں علاقہ مکین شام کے بعد گھر میں قید ہو کر رہ گئے ہیں شہریوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ