بہاولنگرمسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف محمود ڈی نوٹی فائی کردیے گئے ‏پنجاب اسمبلی سے مسلم لیگ ن کی ایک اور نشست کم ہوگئی۔

Spread the love

بہاولنگرمسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف محمود ڈی نوٹی فائی کردیے گئے ‏پنجاب اسمبلی سے مسلم لیگ ن کی ایک اور نشست کم ہوگئی۔

بہاولنگر الیکشن کمیشن نے پی پی 241 سے ن لیگ کے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا
کاشف محمود کے ڈی نوٹیفائی ہونے سے پی پی 241 کی نشست خالی قرار دے دی گئی سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں لیگی ایم پی اے کو ڈی نوٹیفائی کیا، الیکشن کمیشن