اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عامر بٹ کی صدارت میں محرم الحرام کے جلوس کے منتظمین و ممبران امن کمیٹی کا اجلاس ساتھ منعقدہ ھوا۔

Spread the love

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عامر بٹ کی صدارت میں محرم الحرام کے جلوس کے منتظمین و ممبران امن کمیٹی کا اجلاس ساتھ منعقدہ ھوا۔

اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی عامر بٹ کی زیرصدارت محرم الحرام کے حوالہ سے میونسپل کمیٹی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں جلوس و مجالس کے منتظمین کے ساتھ ساتھ ریسیکو اور دیگر محکمہ جات کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عامر بٹ کا کہنا تھا کہ پتوکی ایک پر امن شہر ہے جس میں تمام مسلک کے لوگ باہمی بھائی چارے اور ہم آہنگی کی فضاء کو قایم رکھتے ہیں جس پر منتظمین مجالس نے یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے جاری کرده ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا اور جلوس و مجالس مقرره وقت پر اختتام پزیر ہوں گے ۔