کندھ کوٹ ڈاکٹر شاھنواز ڈاھانی اے ڈی ایچ او ضلع کشمور کی زیارتیون کے خلاف جوائنٹ پیرا میڈیکل اسٹاف اور پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف 2076

Spread the love

کندھ کوٹ ڈاکٹر شاھنواز ڈاھانی اے ڈی ایچ او ضلع کشمور کی زیارتیون کے خلاف جوائنٹ پیرا میڈیکل اسٹاف اور پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف 2076 ار پی الیکٹیڈ باڈی کی جانب سے آج چوتھوین روز او پی ڈی کا بائیکاٹ کر کہ ہسپتال کے گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں پینا فلیکس اور بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر او پی ڈی کا بائیکاٹ کر کہ گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دے دیا مظاہرے کی قیادت پیرا میڈیکل اسٹاف کے ضلع صدر علی حسن قمبرانی۔ جنرل سیکریٹری قاضی اعجاز احمد۔ صوبائی وائس چیئرمین یار علی بلوچ محمد نواز سمیجو اور دیگر نے کی اس موقع پر مظاہرین نے کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاھنواز ڈاھانی اے ڈی ایچ او پیرا میڈیکل اسٹاف کے ساتھ ناانصافی کر رہے ہیں کندھ کوٹ سول ہسپتال کے وزٹ کے دوران پیرا میڈیکل اسٹاف کے ھر ایک ملازمین سے ناروا سلوک سے پیش آتے ہیں یے ناکابلے برداشت ہے او پی ڈی بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا مظاہرین نے وزیر اعلیٰ سندھ۔ محکمہ صحت سیکریٹری۔ محکمہ ہیلتھ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور ڈاکٹر شاھنواز ڈاھانی اے ڈی ایچ او کو ہیلتھ ضلعی کشمور سے ہٹایا جائے بصورت دیگر ضلعی کشمور کی سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی کا مزید بائیکاٹ کیا جائے گا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ڈاکٹر شاھنواز ڈاھانی کو ضلعی کشمور سے ہٹایا نہیں جائے گا۔