خانیوال بستی نظام آباد کے قبرستان میں نظام آباد اور ملحقہ آبادی کے سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں داخل ہونے لگا قبرستان میں گندگی

Spread the love

خانیوال بستی نظام آباد کے قبرستان میں نظام آباد اور ملحقہ آبادی کے سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں داخل ہونے لگا قبرستان میں گندگی اور گندے پانی کے جوہڑ قائم اور گندے پانی سے قبروں کا تقدس پامال ہونے لگا اور متعدد قبریں زمین بوس ہوگئی اہل علاقہ سراپااحتجاج بن گئےمزید تفصیلات بتا رہے ہیں خانیوال سے ہمارے ڈسٹرکٹ رپورٹر شیخ سہیل جی سہیل تفصیلات سے آگاہ کیجیے گا