حاصل پور پنجاب پولیس کا بہادر نڈر ہیڈ کانسٹیبل عمران نیازی جو کے دوران ڈیوٹی گزشتہ روز کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے

Spread the love

حاصل پور پنجاب پولیس کا بہادر نڈر ہیڈ کانسٹیبل عمران نیازی جو کے دوران ڈیوٹی گزشتہ روز کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے

عمران نیازی پنجاب پولیس میں ہیڈ کانسٹیبل حاصل پور کا رہائشی تھا جو کہ ملتان پولیس لائن میں دوران ڈیوٹی سرکٹ شارٹ ہونے کی وجہ سے بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا مرحوم کا نماز جنازہ آج ان کے آبائی شہر حاصل پور لنگر خانہ جناز گاہ میں ادا کی گئی اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری نے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی دی اس کے بعد حاصل پور کے قدیمی قبروستان رنگیلہ شاہ میں آہوں اور سسکیوں سے دفنایا گیا تدفین کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے خیر بھی کی گئی