بھوآنہ حالیہ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور درمیانی درجے کی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے

Spread the love

.بھوآنہ کے قریب دریائے چناب میں اس وقت ایک لاکھ کیوسک کے قریب سیلابی ریلہ گزر رہا ہے.جبکہ انتظامیہ کی طرف سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے

بھوآنہ حالیہ ہونے والی بارشوں کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور درمیانی درجے کی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے.بھوآنہ کے قریب دریائے چناب میں اس وقت ایک لاکھ کیوسک کے قریب سیلابی ریلہ گزر رہا ہے.جبکہ انتظامیہ کی طرف سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے دریا پر کشتی رانی مچھلیوں کے شکار جانوروں کے نہانے اور تفریحی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے.پانی قریبی فصلوں میں داخل ہونے لگا ہے گنا اور چارے کی فصلیں زیر آب آ گئی ہیں.انتظامیہ کے مطابق سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام اقدامات کر لئے گئے ہیں شہریوں اور جانوروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ریسکیو ٹیمیں الرٹ ہیں اور تمام ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں