منشیات سے پاک حیدرآباد ٹیم کی جانب سے حیدرآباد کے دبنگ ایس ایچ او سب انسپیکٹر کاشف خان گاڈہی کو منشیات کے خلاف بڑی کاروائی کرنے پر اعزازی شیلڈ پیش کی گئی ۔

Spread the love

منشیات سے پاک حیدرآباد ٹیم کی جانب سے حیدرآباد کے دبنگ ایس ایچ او سب انسپیکٹر کاشف خان گاڈہی کو منشیات کے خلاف بڑی کاروائی کرنے پر اعزازی شیلڈ پیش کی گئی ۔

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او چھلگری کاشف خان گاڈہی کو 2022-7-17 کو منشیات کے خلاف بڑی کاروائی کی تھی جس میں چرس 210 کلو برآمد کیا گیا تھا ۔حیدرآباد کی تاریخ پچھلے پانچ سال تک ایسی کاروائی ابھی تک عمل نہیں لائی گئی ۔ ایس ایچ او سب انسپیکٹر کاشف خان گاڈہی کی بڑی کاروائی کے پیش نظر منشیات سے پاک حیدرآباد ٹیم نے مبارکباد پیش کی اور منشیات سے پاک حیدرآباد ٹیم کی جانب سے شیلڈ پیش کی گئی ۔