سرگودھا شہر اور گردونواح میں سارا دن کالے بادلوں کا راج رہا، وقفہ وقفہ سے موسلادھار بارش اور تیز ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا

Spread the love

سرگودھا شہر اور گردونواح میں سارا دن کالے بادلوں کا راج رہا، وقفہ وقفہ سے موسلادھار بارش اور تیز ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا
Vo
گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔کسی نے گرم چائے سے لطف اٹھایا، اور بچوں نے بھی کئی خوب موج مستیاں،جبکہ بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے بارش کی وجہ سے میٹروپولیٹن کارپوریشن آفس پانی سے بھرگیا بارش کے دوران کچھ علاقوں میں بجلی بھی غائب رہی، محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودہا میں کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ زیادہ سے زیادہ 30ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے اگلے چند دنوں کے دوران مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی رواں ہفتہ کے دوران مون سون ایکٹیو رہے گا