ب رخ کرتے ہیں حاصل پور کا جہاں پر بزم محبت تنظیم کی جانب سے چوہدری تنویر احمد مرحوم کی یاد میں دی پیلس مارکی میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

ب رخ کرتے ہیں حاصل پور کا جہاں پر بزم محبت تنظیم کی جانب سے چوہدری تنویر احمد مرحوم کی یاد میں دی پیلس مارکی میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا

حاصل پور کی مشہور ملنسار ہر دلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری تنویر احمد مرحوم کی یاد میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے مشہور شعراء کرام نے شمولیت کی اور ہر شاعر نے اپنا اپنا کلام مختلف انداز میں پیش کیا اس محفل مشاعرہ پروگرام کے میزبان فاروق چوہان ۔وقار یوسف تھے اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض رومی نے سرانجام دئیے اس موقع پر کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شمولیت کی جس میں ملک محمدنعیم ایڈووکیٹ ۔ چوہدری ارسلان خالد سابق اسسٹنٹ کمشنر چوہدری محمد طیب اور موجودہ اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور ماجد بن احمد جنہوں نے شمولیت کے ساتھ ساتھ اپنا کلام بھی پیش کیا اس کے علاوہ حاصل پور کی کثیر تعداد میں صحافی برادری نے بھی شرکت کی