میلسی شفٹ کر دیا خاتون کی نعش کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی

Spread the love

میلسی ڈھمکی نہر میں نامعلوم نعش
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میلسی کی امدادی ٹیموں کو روانہ کر دیا
میلسی ۔۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے نہر سے نامعلوم خاتون کی نعش کو ریسکیو کرنے کے بعدTHQمیلسی شفٹ کر دیا

خاتون کی نعش کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی جس کی عمر تقریباً 35 سال ہے