میونسپل کمیٹی کی عدم توجہ کے باعث کندھ کوٹ شھر بھر سیوریج کے گندے پانی اور کوڑے کچرے ڈھیروں کی لپیٹ میں آگیا
میونسپل کمیٹی کی عدم توجہ کے باعث کندھ کوٹ شھر بھر سیوریج کے گندے پانی اور کوڑے کچرے ڈھیروں کی لپیٹ میں آگیا
وی او
کندھ کوٹ وارڈ نمبر 12 سمیت دیگر وارڈوں میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے کسی قسم کا کام نہیں کیا جا رہا گلیوں محلوں میں سیوریج کا پانی کوڑے کچرے کے ڈھیر جمع ہے۔ شھریون کا کہنا تھا کہ میونسپل کمیٹی کے نااہل سی ایم او اور کرپٹ چیف سپروائزر اپنے صفائی کرنے والے عملے سے پیسے لیکر کہلی چھوٹ دے کر کام سے آزاد کیا ہوا ہے جب میونسپل کمیٹی کے سی ایم او۔ اور چیف سپروائزر ایسے کرپٹ ہیں تو وہاں کام کیا ہوگا وہاں تو گلیوں محلوں میں گندگی ہی گندگی ہو گی وارڈ نمبر 12 سمیت دیگر وارڈوں کی صفائی کرنے والی مقرر ٹیم سے چیف سپروائزر منیر احمد ملک پیسوں کی خاطر انھیں ویزا پے بھیجا ہوا ہے 12 کی عوام کے لیے روڈ راستے گزرنا عذاب بن چکا ہے کندھ کوٹ کے شھریون نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نااہل سی ایم او اور کرپٹ چیف سپروائزر کو کندھ کوٹ سے ہتا کر ہمیں گندگی جیسے عذاب سے بچایا جائے۔