کندھ کوٹ میں سنی رابطہ کونسل کی جانب سے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی یوم شہادت کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

Spread the love

کندھ کوٹ میں سنی رابطہ کونسل کی جانب سے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی یوم شہادت کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

وی او

کندھ کوٹ میں سنی رابطہ کونسل کی جانب سے تیسرے خلیفے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے حوالے سے جامع مسجد علی المرتضٰی نزد باء پاس سے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت سنی رابطہ کونسل کے ضلعی رہنما غلام مصطفیٰ چاچڑ معاویہ قاری عبدالوہاب فاروقی ودیگر نے کی ریلی ھیبت روڈ سے ہوتی ہوئی مین روڈ پریس کلب سے ہوتی ہوئی گھنٹا گھر چوک پر پہنچی تو وہاں پر رہنماؤں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی یوم شہادت کا دن ہے اور ہمارا حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سرکاری سطح پر منایا جائے اور عام تعطیل کی جائےاس کے بعد ریلی اختتام پذیر ہوئی.