پاکپتن۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کی سربراہی میں ڈی پی او آفس میں ہونے والی کرائم میٹنگ

Spread the love

پاکپتن۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کی سربراہی میں ڈی پی او آفس میں ہونے والی کرائم میٹنگ میں ایس ایچ او اپنے موبائل میں چیٹنگ کرنے میں مصروف ویڈیو تم نیوز کو موصول ہو گئی کرائم میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن اور ضلع کے ایس ڈی پی اوز بھی موجود

VO

پاکپتن۔ ڈی پی او آفس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کی سربراہی میں ہونے والی کرائم میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن ایس ڈی پی اوز سمیت ضلع بھر کے تھانوں کے ایس ایچ اوز کی شرکت کرائم میٹنگ میں ڈی پی او نصیب اللہ خان بریفنگ دے رہے ہیں جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی عارف والا جہانزیب وٹو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے احکامات سننے اور متوجہ ہونے کی بجائے دیدہ دلیری سے اپنے موبائل پر چیٹنگ میں مصروف ہیں تھانہ سٹی عارفوالا کی حدود میں ایس ایچ او کی عدم توجہ کی وجہ سے آئے دن چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے